☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞ WhatsApp Channel

☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞

338 subscribers

About ☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞

*🤝السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤝* *اس میں اسلامی باتیں شئیر کی جاتی ہے اس لئے کہ اس امت کی ذمداری ہے کہ وہ دین کی صحیح بات ایک دوسرے تک پہونچائیں آج دنیا کے اندر دنیاوی زندگی سوارنے کے لیۓ نجانے ہم سب کیسی کیسی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں کبھی اللہ کا کلام پڑھ کر اللہ کو پہچاننے کی کوشش نہیں کرتے آج ہم سبھی کو چاہئے کہ اپنے رب کو منانے والے کام کو قرآن کریم میں اور پیارے آقائے تاجدارِ حرم محمد عربی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی سنتوں یعنی حدیث میں تلاش کر کے اس پر عمل کریں اللہ تعالیٰ ہم سبھی کو قرآن کریم اور احادیث صحابہ کرام تابعین تبع تابعین بزرگانِ دین علماء کرام کے بتائیں ہوئے طریقہ پر زندگی گزارنے کی اور اس کے مطابق چلنے کی توفیق عطافرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کی نیک دعاؤں کا طالب میرے والدین کو یاد رکھیں گروپ اونر شیخ محمد مستقیم ارریاوی ایڈمن شیخ قاری محمد مدثر اشاعتی* https://whatsapp.com/channel/0029VaLzTTP5K3zOxFDpmM39

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 6:32:17 AM
Post image
Image
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 6:32:16 AM
Post image
Image
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 5:11:16 PM
Post image
Image
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 6:35:33 AM

صدقہ وخیرات *🌴•┄┅┅❂❀﷽﷽﷽❀❂┅┅┈•🌴* ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ‏WhatsApp پر ☜❂سبق آموز کہانیاںSABAQAMOZ چینل ارریاوی❂☞ چینل کو فالو کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaLzTTP5K3zOxFDpmM39 ‏*🌴•┄┅┅❂❀﷽﷽﷽❀❂┅┅┈•🌴*

Post image
Image
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 6:31:32 AM
Post image
Image
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 5:06:58 PM

*◆☜ گاندھی میدان بھریں! آؤپٹنہ چلیں!*

Post image
Image
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 5:12:06 PM

كَمْ مِنْ أُنَاسٌ قَوْلُهُمْ لَا يَنْفَعُ لَكِنَّهُ مِثْلُ العِقَارِبِ يَلْسَعُ جَبْرُ الْخَوَاطِرْ ذَاكَ دَأْبُ أُولِي النُّهَى وَتَرَى الْجَهَولَ بِكَرْهَا يَتَمَتَّعُ فَاجْعَلْ كَلَامَكَ بَلْسَمَا فِيهِ الشَّفَا لَا مِشْرَطا يدْ فِي الْقُلُوبَ وَيُوجِعُ ‏ شعر-۱ ‏بہت سارے لوگ ہوتے ہیں جنکی بات کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ بچھو کی طرح ڈنگ مارتے ہیں۔ ‏شعر-۲ ‏دل کو جوڑنا عقل والوں کا انداز ہے۔جہلا آپکو دل توڑ کر لطف اندوز ہوتے ملیں گے۔ ‏شعر-۳ ‏اپنے الفاظ کو شفا یاب مرہم بنائیں ایسی برچھی نہیں جو دل چیر کر خون نکال دے۔ احقر شیخ محمد مستقیم ارریاوی

☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 5:11:34 PM

*🩷🌷جس دن مسجد میں امام نا ہوں تو نماز پڑھانے کی ہمت بڑے بڑوں کو نہیں ہوتی ہر شخص ایک دوسرے کو دیکھتا ہے اور سوچتا ہے کہیں مجھے نا آگے کر دیا جاۓ اور اگر امام موجود ہو تو ہر جاہل مفتی بنا ہوتا ہے*

☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 6:31:33 AM
Post image
Image
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
6/14/2025, 6:30:38 AM

🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌹* *🌸🌹 سبق آموز کہانیاں گروپ 🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒* 🕋 _______🕋 *🌙 ۱۷)🌅 ذُوالحِجَّه 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 14 / جون ☄ 2025 عِیسَوِی* 🕋 _______ 🕋 *🗓️ 32 / جیٹھ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦ہفتہ♦️SATURDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت جُندُب قَسری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص فجر کی نماز پڑھتا ہے وہ اللہ تعالٰی کی حفاظت میں آجاتاہے لہذا اسے نہ ستاؤ اور اس بات کا خیال رکھو کہ اللہ تعالٰی اپنی حفاظت میں لئے ہوئے شخص کو ستانے کی وجہ سے تم سے کسی چیز کا مطالبہ نہ فرمالیں کیونکہ جس سے اللہ تعالٰی اپنی حفاظت میں لئے ہوئے شخص کے بارے میں مطالبہ فرمائیں گے اس کی پکڑ فرمائیں گے پھر اسے اوندھے منہ جہنم کی آگ میں ڈالدیں گے ❖═════ ✥.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ مسلم باب فضل صلاۃ العشاء ـــــــــــــ ۱۴۹۴ ✿◉●•◦ ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا،✍ شیخ محمد مستقیم ارریاوی*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢

Link copied to clipboard!