☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
June 14, 2025 at 05:11 PM
*🩷🌷جس دن مسجد میں امام نا ہوں تو نماز پڑھانے کی ہمت بڑے بڑوں کو نہیں ہوتی ہر شخص ایک دوسرے کو دیکھتا ہے اور سوچتا ہے کہیں مجھے نا آگے کر دیا جاۓ اور اگر امام موجود ہو تو ہر جاہل مفتی بنا ہوتا ہے*

Comments