☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
June 14, 2025 at 05:12 PM
كَمْ مِنْ أُنَاسٌ قَوْلُهُمْ لَا يَنْفَعُ لَكِنَّهُ مِثْلُ العِقَارِبِ يَلْسَعُ جَبْرُ الْخَوَاطِرْ ذَاكَ دَأْبُ أُولِي النُّهَى وَتَرَى الْجَهَولَ بِكَرْهَا يَتَمَتَّعُ فَاجْعَلْ كَلَامَكَ بَلْسَمَا فِيهِ الشَّفَا لَا مِشْرَطا يدْ فِي الْقُلُوبَ وَيُوجِعُ ‏ شعر-۱ ‏بہت سارے لوگ ہوتے ہیں جنکی بات کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ بچھو کی طرح ڈنگ مارتے ہیں۔ ‏شعر-۲ ‏دل کو جوڑنا عقل والوں کا انداز ہے۔جہلا آپکو دل توڑ کر لطف اندوز ہوتے ملیں گے۔ ‏شعر-۳ ‏اپنے الفاظ کو شفا یاب مرہم بنائیں ایسی برچھی نہیں جو دل چیر کر خون نکال دے۔ احقر شیخ محمد مستقیم ارریاوی

Comments