☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
June 19, 2025 at 05:25 AM
🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌹* *🌸🌹 سبق آموز کہانیاں 🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒* 🕋 _______🕋 *🌙 ۲۲)🌅 ذُوالحِجَّه 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 19 / جون ☄ 2025 عِیسَوِی* 🕋 _______ 🕋 *🗓️ 05 / ہاڑ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦جمعرات♦️THURSDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام یہ ہے کہ تم اپنے آپ کو (عقائد اور اعمال میں) اللہ تعالٰی کے سپرد کر دو اور (دل و زبان سے) تم یہ شہادت ادا کرو کہ اللہ تعالٰی کے سوا کوئی اِلٰہ نہیں (کوئی ذات عبادت و بندگی کے لائق نہیں) محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو ❖═════ ✥.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ احمد ۱/ ۳۱۹ ✿◉●•◦ ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا،✍ شیخ مستقیم ارریاوی*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢
👍 1

Comments