☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
June 19, 2025 at 03:31 PM
💞 *عورت کی حیا اور پردہ* 💞 حیا عورت کا حسن ہے، پردہ اس کا تحفظ۔ جو آنکھیں جھکانا جانتی ہے، وہ عزت اٹھانا بھی جانتی ہے۔ پردہ صرف لباس نہیں، سوچ، زبان اور نگاہ کا بھی ہوتا ہے۔ دنیا کی کوئی فیشن عورت کو وہ وقار نہیں دے سکتا جو پردے سے ملتا ہے۔ *حیا ایمان کا حصہ ہے، اور عورت کا زیور بھی۔* عزت وہی، جو اللہ کے حکم سے ہو۔ *✦━─━❀ بنتِ محمد مستقیم ارریاوی❀━─━✦*
Image from ☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞: 💞 *عورت کی حیا اور پردہ* 💞 حیا عورت کا حسن ہے، پردہ اس کا تحفظ۔   جو...

Comments