☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
June 21, 2025 at 01:48 AM
🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢 *🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌹* *🌸🌹 سبق آموز کہانیاں گروپ 🌹🌸* *🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒* 🕋 _______🕋 *🌙 ۲۴)🌅 ذُوالحِجَّه 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی* 🕋 _______ 🕋 *🗒️ 21 / جون ☄ 2025 عِیسَوِی* 🕋 _______ 🕋 *🗓️ 07 / ہاڑ 🌤️ 2082 بکرمی* 🕋 _______ 🕋 *بروز♦ہفتہ♦️SATURDAY♦️* 🌅 _______ 🌅 *💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞* ◆☜ حضرت حدیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا چغل خور جنت میں داخل نہ ہوسکے گا ❖═════ ✥.✥ ═════❖ ◦•●◉✿ رواہ البخاری باب مایکرہ من النمیمة ــــــــــــــــ رقم: ۶۰۰۵۶ ✿◉●•◦ 📚 فائدہ 📚ــــــــــ مطلب یہ ہے کہ چغل خوری کی عادت ان سنگیں گناہوں میں سے ہے جو جنت کے داخلے میں رکاوٹ بننے والے ہیں کوئی آدمی اس گندی عادت کے ساتھ جنت میں داخل نہ ہو سکے گا ہاں اگر اللہ تعالٰی اپنے فضل وکرم سے کسی کو معاف کرکے یا اس جرم کی سزا دے کر اس کو پاک کردیں تو اس کے بعد جنت میں داخلہ ہوسکے گا (معارف الحدیث) ┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈ _*طالبِ دعا،✍ شیخ مستقیم جامعی*_ *💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠* 🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢

Comments