
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
June 22, 2025 at 03:02 AM
🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢
*🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكاتُهُ🌹*
*🌸🌹 سبق آموز کہانیاں گروپ 🌹🌸*
*🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒*
🕋 _______🕋
*🌙 ۲۵)🌅 ذُوالحِجَّه 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی*
🕋 _______ 🕋
*🗒️ 22 / جون ☄ 2025 عِیسَوِی*
🕋 _______ 🕋
*🗓️ 08 / ہاڑ 🌤️ 2082 بکرمی*
🕋 _______ 🕋
*بروز♦اتوار♦️SUNDAY♦️*
🌅 _______
🌅
*💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞*
◆☜ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تین آدمی ایسے ہیں کہ اللہ تعالٰی قیامت کے دن نہ ان سے کلام فرمائیں گے نہ ان کو نظر رحمت سے دیکھیں گے نہ ان کو گناہوں سے پاک کریں گے اور انہیں درد ناک عذاب دیں گے یہ آیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ پڑھی حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یہ لوگ تو سب ناکام ہوئے اور خسارہ میں رہے یا رسول اللہ! یہ لوگ کون ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنا تہبند (ٹخنوں سے نیچے) لٹکانے والا احسان جتانے والا اور جھوٹی قسمیں کھا کر اپنا سودا فروخت کرنے والا
❖═════ ✥.✥ ═════❖
◦•●◉✿ رواہ مسلم باب بیان غلظ تحریم اسبال الازار ــــــــــــــــ رقم: ۲۹۳ ✿◉●•◦
┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈
_*طالبِ دعا،✍ شیخ مستقیم ارریاوی*_
*💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠*
🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢