
افادات سلمان منصورپوری✒️
June 5, 2025 at 10:37 AM
https://youtu.be/1i6zb8Nyg3s
حرم شریف میں یا سفر کے دوران مخصوص فوارہ سے وضو کرنا کیسا ہے ؟
حرم مکی میں گول صف بندی کے دوران امام و مقتدی کا رخ جب کعبہ کی مختلف دیواروں کی طرف ہو تو کیا فقہی لحاظ سے جہت واحدہ شمار ہوگا یا الگ الگ جہت ؟
عمرہ کے طواف میں اگر کندھا کھولنا بھول جائے تو کیا حکم ہوگا ؟
کیا طواف زیارت عام کپڑے پہن کر کیا جاسکتا ہے ؟
ذی الحجہ کی 8 تاریخ سے پہلے کیا حج کی سعی کی جاسکتی ہے ؟
مکہ مکرمہ میں 12 دن کا قیام ہے اور حج کے ایام ملاکر 15 دن سے کم دن بیٹھ رہے ہیں تو منی مزدلفہ عرفات میں نماز قصر کریں گے یا مکمل ؟
ناپاکی کی حالت میں مدینہ منورہ سے احرام باندھ کر مسجد حرام میں پہونچ کر خانہ کعبہ کو دیکھتے ہی دعائیں کی اور طواف کیے بغیر سعی کرلی پھر بال کاٹ کر احرام کھول لیا تو ایسا کرنا کیسا ہے ؟
مدینہ منورہ سے آکر ایک شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہوا اور حج سے قبل اسکا طائف جانا ہوا تو واپس آکر اسکا وطن اقامت باقی رہےگا یا نہیں ؟
میقات سے گزرنے پر کن لوگوں کے لیے احرام باندھنا ضروری ہے ؟
حج سے پہلے حج کی سعی کرنے کیلئے بغیر تلبیہ اور نیت کے احرام باندھ کر نفلی طواف کرکے سعی کرلی تو احرام کا کیا حکم ہوگا ؟
9 ذی الحجہ گزارکر 10 ذی الحجہ کی رات کو میدان عرفات پہنچا تو اسکا حج معتبر ہوگا یا نہیں ؟
مکہ مکرمہ میں حج سے 20 دن پہلے سے مقیم ہیں تو ایام منی میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
10 ذی الحجہ کو حکومت کی طرف سے سبھی معلم کو 10 بجے سے 4 بجے تک رمی سے منع کردیا گیا ہے تو قربانی کی رسید جنکو دو بجے کی مل گئی ہے انکی ترتیب کیسے باقی رہےگی؟
احرام کی حالت مشت زنی کرنا کیسا ہے ؟
حج بدل کیلئے کون سے حج کا احرام بہتر ہوگا ؟
طواف قدوم کے ساتھ سعی کرنا کیسا ہے؟
حالت احرام میں داڑھی کے بال ٹوٹنے پر جو صدقہ واجب ہوتا ہے وہ کہاں پر دینا بہتر ہے؟
حالتِ احرام میں ٹھنڈ کی وجہ سے کمبل اوڑھ کر لیٹنا کیسا ہے ؟
یہ کہنا کہ قربانی کے جانوروں میں بھینس اور کٹرے کی قربانی درست نہیں ہے ،کیسا ہے ؟
قربانی کے لئے جانور متعین تھا اب اس نے بچہ دیدیا تو کیا حکم ہوگا ؟
60 ہزار میں قربانی کا جانور خرید نے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ گابھن ہے اب بیچنے پر اسکی قیمت 90 ہزار لگ رہی ہے تو کیا دوسرے جانور کی خرید 90 ہزار میں ہونی ضروری ہے ؟
کیا قربانی میں اگر گوشت کھانے کی نیت ہو تو قربانی نہیں ہوگی؟
جانور کو خریدتے وقت قربانی کی نیت نہیں تھی اب دو دن پہلے نیت کرنا کیسا ہے ؟
قربانی کے جانور کے چھوٹے چھوٹے کان نکل آنا عیب میں شمار ہوگا یا نہیں ؟
نماز کی حالت میں مکبر کا وضو ٹوٹ جائے تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا ؟