
افادات سلمان منصورپوری✒️
June 16, 2025 at 12:33 PM
https://youtu.be/0Dojh4ol7Wg
ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شرعاً لاشوں کی شناخت معتبر ہے یا نہیں ؟
اور حادثے میں جل کر انتقال کرنے والوں کی تجہیز و تکفین کا کیا حکم ہوگا ؟
اگر 13 ذی الحجہ کو عمرہ کا احرام باندھ کر اسی دن عمرہ کرلیا تو کیا حکم ہوگا ؟
احرام سے پہلے بدن پر جو خوشبو لگائی تھی اگر وہ بعد میں دوسرے عضو پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
احرام کی چادر میں وہ خوشبو لگ گئی جو بدن پر لگائی تھی اور صرف خوشبو محسوس ہورہی ہو تو کیا حکم ہوگا ؟
حلق کے بجائے مشین کے 0 نمبر سے سر کے بال صاف کرا لئے تو کیا حکم ہوگا ؟
عورت سخت بیمار ہوگئی ہے جبکہ اسنے طواف وداع نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا ؟
طواف زیارت کے 4 چکر 12 ذی الحجہ کے غروب سے پہلے کئے اور 3 چکر بعد میں کئے تو کیا حکم ہوگا ؟
طواف وداع کئے بغیر طائف یا مدینہ منورہ جانا کیسا ہے؟
مخنث شخص حج و عمرہ کیسے کریگا احرام کی کیا تفصیل ہوگی؟
عرفات میں پیر پھسلنے کی وجہ سے کولہا ٹوٹ گیا جسکی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہونا پڑا اب رمی کرلی گئی مگر وقوف مزدلفہ اور طواف زیارت کے لیے کیا حکم ہوگا ؟
اگر سعی کے 7 چکر سے زیادہ لگائے تو کیا حکم ہوگا ؟
مدینہ منورہ سے جدہ آنا ہوا اور وہاں سے مکہ مکرمہ جائے تو احرام کہاں سے باندھا جائے گا؟
14 تاریخ کو منی میں رہا مگر راستہ بھولنے کی وجہ سے غروب تک رمی نہیں کرسکا تو کیا حکم ہوگا ؟
بڑے جانور میں 4 حصے لئے جسمیں سے ایک اپنے نام کا تھا مگر ذبح کے وقت غلطی سے اپنی جگہ دوسرے کا نام لکھا دیا تو کیا حکم ہوگا؟
دو منھ والے بکرے کی قربانی کا کیا حکم ہوگا ؟
قربانی کے جانور کے پیٹ سے دھات کی کوئی قیمتی چیز مثلاً سونا وغیرہ نکلے تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟
بقرعید کے دن کیا قربانی کے گوشت سے کھانے کی ابتداء کرنا لازم ہے ؟
اور کیا یہ بات درست ہے کہ اس دن آدھے دن کا روزہ ہوتا ہے ؟
بیٹوں سے کہنا کہ اگر میں نے فلاں کام کیا تو میں تمھارا باپ نہیں تو یہ قسم منعقد ہوگی یا نہیں ؟