Dr Abdul Wajid Shazli
Dr Abdul Wajid Shazli
June 15, 2025 at 01:30 PM
آپ میری زندگی کی وہ چھاؤں ہیں جو ہر دھوپ میں سائبان بنی رہی، وہ دعا ہیں جو لفظوں سے نہیں، دل سے نکلتی ہے، آپ کی شفقت، آپ کا صبر، اور آپ کی تھکن سے چُھپی محبت— یہ سب میرے لیے دنیا کی سب سے قیمتی دولت ہے۔ آپ کی خاموش قربانیوں کا شمار ممکن نہیں، لیکن میرا دل ہر لمحہ آپ کا شکر گزار ہے۔آپ میرے ہیرو ہیں، میرے رہبر، اور میری دنیا کا سب سے حسین حوالہ۔ اللہ آپ کو صحت، سکون اور عمرِ دراز عطا فرمائے۔ آمین!”
Image from Dr Abdul Wajid Shazli: آپ میری زندگی کی وہ چھاؤں ہیں جو ہر دھوپ میں سائبان بنی رہی، وہ دعا ہی...
❤️ 🤲 👍 😢 🙏 💛 💜 🤍 157

Comments