
TLP KPK
June 21, 2025 at 07:40 AM
*عکس امیرالمجاہدین حفظ اللہ تعالیٰ کا پیغام📍*
پاکستان ربّ العالمین کے رازوں میں سے ایک عظیم راز ہے، جو ہمارے آقا و مولیٰ ﷺ کے نعلینِ پاک کی برکت سے قائم ہوا۔ اس سرزمین پر نہ اسلام کے مخالف کوئی قانون بن سکتا ہے، نہ ہی پہلے سے موجود اسلامی قانون کو کوئی مٹا سکتا ہے۔
قانونِ ختمِ نبوت کی حفاظت کے لیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے 36 ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کیا، اور اسلامیانِ پاکستان نے 1953 سے 1974، اور 1974 سے لے کر فیض آباد 2017 تک اپنے خون سے یہ ثابت کیا کہ
*یا رسول اللہ ﷺ! ہمارا خون، ہمارا مال، ہماری جان سب کچھ آپ ﷺ پر قربان ہے!*
منکرینِ ختمِ نبوت اور ان کے پشت پناہ، خصوصاً نون لیگ اور ان کے ہم نوا، اپنی روش سے باز آ جائیں، ورنہ فیض آباد کا وہ تاریخی منظر یاد رکھیں! جب ہم عاشقانِ ختمِ نبوتﷺ میدان میں نکلتے ہیں تو وزیر کا استعفیٰ لے کر لوٹتے ہیں۔
❤️
👍
⚔
✅
💚
32