
TLP KPK
June 21, 2025 at 11:50 AM
ناٸب امیرKPK جناب علامہ سید افضل شاہ صاحب روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے انتہائی علیل ہے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کو اپنے خصوصی دعاٶں میں یاد رکھیں
اللہ تعالی قاٸدمحترم کو جلد از جلد شفاۓ کاملہ عطافرماٸیں
🤲
❤️
😢
🌹
👍
67