
Qaisar Thethia
June 20, 2025 at 12:14 AM
✨ جمعہ مبارک و صبح بخیر ✨
الحمدللہ! جمعہ کا مبارک دن، رحمتوں کا لمحہ، قبولیت کی گھڑی…
🤲 آج کی دعا:
یا اللّٰہ!
ہمارا یہ دن خیر، برکت، رحمت اور مغفرت سے بھر دے۔
ہمارے والدین، عزیز و اقربا کے گناہ معاف فرما،
ہمیں صحت، سکون، حلال رزق، اور نیک عمل کی توفیق عطا فرما۔
اور اپنی رضا کے راستے پر چلا دے۔
آمین یا رب العالمین 🌸
📿 درود پاک پڑھتے رہیں:
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
#جمعہ_مبارک #صبح_کی_دعا #آج_کی_دعا #whatsappchannel #fridaydua #اسلامی_پیغام
❤️
1