Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
June 20, 2025 at 01:42 PM
ایکسپریس ٹریبون کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران پہلے لگ بھگ ساڑھے7لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک فروخت کی، جس سے چینی کی قیمت190روپے/کلو تک جا پہنچی، شوگر ملز کو فائدہ ہوا۔اب جتنی چینی بیچی،اتنی مقدار میں بیرون ملک سے واپس خریدنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔کوئی پوچھنے والا نہیں!! بشکریہ قسمت خان
Image from Qaisar Thethia: ایکسپریس ٹریبون کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران پہلے لگ بھگ س...

Comments