
Qaisar Thethia
June 21, 2025 at 08:20 AM
اہم خبر: نان فائلرز کے لیے بینک سے کیش نکلوانے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار یومیہ کرنے کی تجویز منظور۔ ساتھ ہی 75 ہزار روپے نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس 0.6٪ سے بڑھا کر 0.8٪ کرنے کی سفارش بھی منظور کر لی گئی ہے۔ #tax #banking #nonfilers
😢
1