Qaisar Thethia
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 04:03 PM
                               
                            
                        
                            اوگرا کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 20روز کا ذخیرہ کرنے کی ہدایت ۔ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں،ملک میں وافر مقدار میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، اوگرا صورتحال کو مکمل مانیٹر کر رہا ہے، ترجمان اوگرا