
Urdu AI Studio
May 24, 2025 at 02:43 PM
*موت کے بعد انسان 5 حصّوں میں تقسیم ہو جاتا ہے*
*1. روح ملک الموت لے جائے گا۔*
*2* . *مال وارث لے جائیں گے ۔*
*3. گوشت جسے کیڑے کھا جائیں گے۔*
*4. ہڈیاں مٹی کھا جائےگی ۔*
*5* *باقی رہ جائے گا "ایمان"جسے فرشتے رب کے حضور لے جائیں گے اللہ تعالیٰ ہر ایک کے ایمان کی حفاظت فرمائے۔*
*آمین ثم آمین یا ربّ العالمین🤲*