Urdu AI Studio
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 5, 2025 at 12:13 AM
                               
                            
                        
                            اگر ہم  "عید" کے موقع کو  اپنے بچوں کے لیے خوشی، مسرت اور جشن کا موقع نہیں بنائیں گے، تو ہماری اگلی نسل کفر و شرک کے تہواروں کو زیادہ پُر لطف اور لذت بخش پائے گی اور  اپنی خوشیاں وہاں تلاش کرے گی ۔ اپنی عیدیں سو کر ہرگز نہ گزاریں۔ بچوں کے لئے نئی نئی activities کا پلان بنائیں ، کہیں گھومنے اور سیر و تفریح کا پروگرام بنائیں، کہیں اگلی نسل ہمار ان خوشی کے دنوں کو "BORING" کہ کر اسکی عظمت کی تخفیف کا شکار نہ ہوجائے۔