
Urdu AI Studio
June 13, 2025 at 09:56 AM
آخری سیلفی جو میاں بیوی نے اپنے بچوں کے ساتھ جہاز میں لی ۔ کتنے خوش ھیں کہ انگلینڈ میں جاب مل چکی ہے اور فیملی ایک خوشگوار احساس کے ساتھ وہاں کے لیے روانہ ہوئی۔
مگر کچھ ھی دیر میں سب خواب راکھ ڈھیر بن گئے ۔
یہ ہے زندگی کی حقیقت
