Mr Naqvi
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 14, 2025 at 05:03 PM
                               
                            
                        
                            🌸غدیر کے دن ایک ہزار برابر اجر و ثواب
🔷️ امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں:
وَ لَدِرْهَمٌ فيهِ بِأَلْفِ دِرْهَمٍ لاِخْوانِكَ الْعارِفينَ، فَأَفْضِـلْ عَلى اِخْوانِكَ فِى هَذا الْيَوْمِ وَ سُرْ فيهِ كُلَّ مُـؤْمـنٍ وَ مُؤْمِنَةٍ
📜 اپنے ایمانی بھائی کو عید غدیر کے دن ایک درہم دینا ایک ہزار درہم کے برابر ہے لہذا اس دن اپنے بھائیوں کو عطا کریں اور ہر مومن مرد اور عورت کو خوش کریں۔
*📚 مصباح المتهجد، 737*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2