AL-MAKTAB
AL-MAKTAB
May 31, 2025 at 05:14 AM
*موقع محل کے اعتبار سے بہت ہی قیمتی بات مولانا محمد احسان الحق صاحب دامت فیوضہم ضرور سنیں احباب* جوڑ پیدا کرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم اپنی زبان کو سنبھالیں سنبھالنے کیا مطلب ہے جو بات دل میں ائی ہے ہر بات ہم اپنی زبان پہ نہ لائیں پہلے سوچیں کہ اس کو زبان پہ لانے سے جوڑ پیدا ہوگا یا توڑ پیدا ہوگا اگر توڑ پیدا ہوتا ہے تو اس بات کو ہرگز زبان پہ نہ لائیں اپنے سینے میں اس کو دبا کر قبر میں اپنے ساتھ لے جائیں کبھی زبان پر ایسی بات نہیں لانی چاہیے جو توڑ کا ذریعہ بنے
❤️ 👍 💯 🌸 💚 17

Comments