AL-MAKTAB
AL-MAKTAB
June 17, 2025 at 05:55 PM
*اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ الَّذِينَ إِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا وَإِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوا* اے اللہ! مجھے ا ن لوگوں میں شامل فرما جو جب نیکی کرتے ہیں تو انہیں خوشی ہوتی ہے اور جب گناہ کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں۔ *{سنن ابن ماجہ* *۔* *۳۸۲۰* *}*
❤️ 🤲 6

Comments