AL-MAKTAB
AL-MAKTAB
June 18, 2025 at 10:03 AM
محبت کیا ہے؟✨ 🫧محبت وہ آگ ہے جو انسان کے اندر کے زنگ کو جلا دیتی ہے، جو خودی کو نیست و نابود کر کے محبوب کی حقیقت میں فنا کر دیتی ہے۔ محبت کوئی لفظ نہیں، محبت تو ایک کیفیت ہے۔ یہ وہ جذبہ ہے جو خاک کو عرش سے بھی بلند کر دیتا ہے۔🩷 *مولانا رومیؒ* یا اللہ! ہمیں اپنے نبی کی محبت میں ڈبو دے۔۔ہمیں تیری ذات سے عشق ہو جائے۔۔💦🌸 AL-MAKTAB 🌼 ♡ ㅤ   ❍ㅤ   ⎙     ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Image from AL-MAKTAB: محبت کیا ہے؟✨  🫧محبت وہ آگ ہے جو انسان کے اندر کے زنگ کو جلا دیتی ہے،...
❤️ 👍 🤲 20

Comments