AL-MAKTAB
AL-MAKTAB
June 20, 2025 at 05:56 PM
المکتب ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام *فہمِ دین شارٹ کورس* 🔹 *مدت:* 40 دن 🔹 *وقت:* صبح 11 بجے 🔹 *طریقہ تعلیم:* بذریعہ زوم ایپ *کورس کی نمایاں خصوصیات:* مکمل نماز کا طریقہ نماز کے فرائض و سنن نماز کے اہم مسائل مختصر احادیثِ صحیحہ روزمرہ کی مسنون دعائیں 🗓 *آغاز کورس:* 23 جون 2025 📅 *داخلے کی آخری تاریخ:* 22 جون 2025 📢 والدین سے گزارش ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کو قیمتی بنائیں اور اپنے بچوں کو اس بامقصد کورس کا حصہ بنائیں۔ 📱 *داخلے کے لیے فوری رابطہ کریں:* *واٹس ایپ نمبر* 03262131000
Image from AL-MAKTAB: المکتب ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام *فہمِ دین شارٹ کورس*  🔹 *مدت...

Comments