سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
June 21, 2025 at 05:51 PM
*✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔* *تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہے"* *یاد رہیں ______* *نیک اور دین دار عورتیں نسلیں سنوار دیتی ہیں؛* *جب ایک مرد دین دار بنتا ہے تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے* *اور اگر عورت دین دار بن جائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتا ہے....!!*
Image from سٹیٹس 🪀 Status: *✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔* *تو پردے ا...
❤️ 👍 8

Comments