
THE EDUCATIONAL HUB - TB
June 16, 2025 at 04:02 PM
⬛ *زینب (سلاماللهعلیها) نے ہمیں سکھایا کہ قتل گاہ کے کنارے پر بھی میدان نہیں چھوڑنا، بلکہ ڈٹ کر مقاومت کی داستان بیان کرنی ہے۔*
▪ ہمارے دور کی زینبیات، جیسے کہ عظیم شیرزن، محترمہ امامی صاحبہ، اپنی بہادرانہ حرکت اور "الله اکبر" کی صدا کے ساتھ، ہمارے لیے فتح اور استقامت کا پیغام لے کر آئی ہیں۔
▪ ﴿ألا إن نصرَ اللهِ قريب﴾ (سن لو! بے شک اللہ کی مدد قریب ہے)

❤️
🫀
👍
❤
😂
🕊
😋
😡
🫡
63