
THE EDUCATIONAL HUB - TB
June 16, 2025 at 04:58 PM
⬛ *ہم مغربی اتحادی ممالک (یورپی یونین امریکہ کینیڈا تا آسٹریلیا نیوزی لینڈ) آپسی اختلافات کے باوجود باہم متحد ہوکر؛ عراق، یمن، شام اور افغانستان پر حملہ آور ہوئے مگر تم مسلم ممالک تب بھی متحد نہ ہوئے. نہ ایک دوسرے کی امداد کو آگے آئے*.
▪ دنیا میں ہماری کامیابی کا راز تمہارا یہی نفاق اور عدم اتحاد ہے. اب ایران-اسرا…ائیل جنگ میں ہم یوکرین کی طرح اسرا…ائیل کو سپورٹ کریں گے ، ہر طرح کی مالی اور دفاعی امداد مہیا کریں گے. اور اسرا…ائیل عنقریب اس جنگ میں فاتح ہوگا اور ایران مفتوحہ و شکستہ ، ایران اس جنگ میں اس لیے بھی ہارے گا کیونکہ اس کو کوئی دور دراز کا مسلم ملک تو درکنار اس کا قریبی ہمسایہ مسلم ملک ہی سپورٹ نہیں کرے گا.
▪ کسی نے آپسی اتحاد کی برکتیں دیکھنی ہوں تو وہ ہمارے مغربی ممالک اور مغربی قوموں کو دیکھ لے.
▪ اور اگر کسی نے عدم اتحاد اور نفاق کی ہلاکتیں اور تباہیاں دیکھنی ہوں تو وہ تمہارے مسلم ممالک اور مسلم قوموں کو دیکھ لے۔

😢
👍
❤️
😂
❤
🇵🇰
💯
📖
🖐
😭
38