THE EDUCATIONAL HUB - TB
THE EDUCATIONAL HUB - TB
June 18, 2025 at 01:56 PM
⬛ *ایران کی کامیابی، پوری مسلم اُمّہ کی کامیابی ہے* ▪ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ہمیشہ ان مسلم ممالک کو نشانہ بنایا جن میں دفاع کی طاقت موجود تھی۔ ایک ایک کر کے طاقتور اسلامی ممالک کو کمزور کیا گیا۔ لیکن آج بھی ایران ڈٹ کر کھڑا ہے، اپنی خودداری، غیرت اور حوصلے کے ساتھ ▪ فرقہ واریت اپنی جگہ، لیکن بحیثیت مسلمان میرے ضمیر پر یہ گوارا نہیں کہ میں ایران جیسے مزاحمتی ملک کے خلاف کسی جھوٹی یا منفی پروپیگنڈا کا حصہ بنوں آج بھی دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ: "یا اللہ! ایران کو مزید طاقت عطا فرما، اسے ہر میدان میں کامیابی نصیب فرما، اور پوری مسلم اُمّہ کو اتحاد، شعور اور اخوت عطا فرما۔" ▪ کیونکہ کفار کا مشن ہمیشہ سے ایک ہی رہا ہے — *"مسلمانوں کو کمزور کرو، تقسیم کرو، اور ختم کرو"*۔ ▪ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم بیدار ہوں، اور اس اتحاد کو اپنائیں جس سے اسلام کو پھر سے عروج ملے
❤️ 👍 🫀 😂 🤲 🇮🇷 💖 😮 80

Comments