THE EDUCATIONAL HUB - TB
THE EDUCATIONAL HUB - TB
June 18, 2025 at 04:55 PM
⬛ *ہونہار انڈرگریجویٹ اسکالرشپ برائے طلباء بلوچستان* ▪ *یونیورسٹی آف بلوچستان (UOB)* ▪ یونیورسٹی آف بلوچستان کے وہ تمام طلباء جنہوں نے *ہونہار اسکالرشپ* کے لیے فارم جمع کروائے تھے، ان میں سے اہل طلباء کی *عارضی میرٹ لسٹ* جاری کر دی گئی ہے۔ ▪ جن طلباء کے نام اس فہرست میں شامل ہیں، وہ *اپنے تمام اصل دستاویزات کے ساتھ مقررہ تاریخ کو انٹرویو* کے لیے حاضر ہوں۔ ▪ یہ *عارضی میرٹ لسٹ* دستاویزات کی تصدیق اور ماہانہ خاندانی آمدن کے معیار کے مطابق مشروط ہے۔ ▪ منتخب طلباء کو *انسٹی ٹیوشنل سکروٹنی اینڈ ویری فکیشن کمیٹی* کے سامنے *انٹرویو/دستاویزات کی جانچ پڑتال* کے لیے پیش ہونا ہوگا۔ ▪ تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ دی گئی ہدایات پر عمل کریں تاکہ اسکالرشپ کے عمل کو شفاف اور بروقت مکمل کیا جا سکے۔
❤️ 👍 🖕 😂 🩵 👙 🖐 😢 25

Comments