THE EDUCATIONAL HUB - TB
THE EDUCATIONAL HUB - TB
June 20, 2025 at 10:48 AM
⬛ *پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اسلام آباد* ▪ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے MDCAT-2025 کے حوالے سے درج ذیل فیصلے کیے ہیں: - امیدوار صرف اپنے متعلقہ صوبے یا ڈومیسائل ایریا میں ہی MDCAT کا امتحان دے سکیں گے۔ - ایف ایس سی / انٹرمیڈیٹ (پری میڈیکل) یا اس کے مساوی امتحان میں کم از کم 65 فیصد نمبر ہونا لازمی ہوگا تاکہ وہ سیشن 2025-2026 کے لیے ملک بھر کے MBBS/BDS پروگرامز میں داخلے کے اہل ہوں۔ - سعودی عرب کے شہر ریاض کو MDCAT کے لیے واحد بین الاقوامی امتحانی مرکز قرار دیا گیا ہے۔ - ایم ڈی کیٹ کا سلیبس پہلے سے ہی PMDC کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ ▪ مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم PMDC کی ویب سائٹ www.pmdc.pk پر وزٹ کرتے رہیں۔ > *مزید معلومات کے لیے ہمارا WhatsApp چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VaCUJhP9RZAW2Xh3R83A
Image from THE EDUCATIONAL HUB - TB: ⬛ *پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اسلام آباد*  ▪ پاکستان میڈیکل اینڈ ...
👍 ❤️ 😂 🥰 💃 😇 🙏 29

Comments