THE EDUCATIONAL HUB - TB
THE EDUCATIONAL HUB - TB
June 20, 2025 at 06:55 PM
⬛ *السلام علیکم پیارے طلباء!*💖🥰 ▪ اُمید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں اس چینل پر جو بھی اسکالرشپ، داخلہ یا دیگر تعلیمی معلومات شیئر کرتا ہوں، وہ مکمل تحقیق اور محنت کے بعد تفصیل کے ساتھ اردو میں فراہم کرتا ہوں تاکہ آپ کو ہر پہلو سے رہنمائی ملے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بہت سے طلباء پوسٹ کو مکمل پڑھے بغیر فوری میسج کرتے ہیں کہ سر لنک کہاں ہے، اپلائی کیسے کریں، یا لاسٹ ڈیٹ کیا ہے، حالانکہ یہ تمام معلومات پوسٹ میں پہلے سے درج ہوتی ہیں۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ ہر پوسٹ کو مکمل اور غور سے پڑھا کریں، تاکہ نہ صرف آپ کو درست معلومات ملے بلکہ آپ سیکھنے کے عادی بھی بنیں۔ صرف وہی سوال کریں جو واقعی وضاحت طلب ہو، تاکہ آپ کا اور میرا وقت ضائع نہ ہو۔ یاد رکھیں، سیکھنے اور خود پڑھنے کی عادت ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے۔ آئیں خود کو باشعور طالبعلم ثابت کریں، ▪ *سیکھیں، سمجھیں،دوسروں کی مدد کریں اور آگے بڑھیں۔ شکریہ!* > *THE EDUCATIONAL HUB-TB*
❤️ 👍 💯 🙏 🌸 🖕 😘 🥰 67

Comments