
THE EDUCATIONAL HUB - TB
June 21, 2025 at 07:50 AM
⬛ *قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:*
▪ *"اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، یہ (آپس میں) ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور تم میں سے جو کوئی اُنہیں دوست بنائے گا تو وہ انہی میں سے ہوگا۔ بے شک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔"*
▪ *(سورۃ المائدہ، آیت 51)*
*يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ*
یہ آیت مسلمانوں کو واضح ہدایت دیتی ہے کہ عقیدے کی بنیاد پر یہود و نصاریٰ کو قریبی دوست نہ بنایا جائے، کیونکہ وہ ایک دوسرے کے حامی ہیں، اور ان سے دلی دوستی رکھنے والا ان ہی میں شمار ہوگا۔
❤️
👍
♥
🫀
❤
💖
🙏
75