
THE EDUCATIONAL HUB - TB
June 21, 2025 at 12:17 PM
⬛ *بولان میڈیکل کالج کوئٹہ*
▪ تمام نئے داخلہ لینے والے طلبہ و طالبات (سیشن 2024-25) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہاسٹل الاٹمنٹ کے لیے آن لائن درخواست جمع کروانے کا پورٹل کالج کی ویب سائٹ پر کھول دیا گیا ہے۔
▪ وہ طلبہ و طالبات جو ہاسٹل حاصل کرنا چاہتے ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ *سات (07) دنوں کے اندر* آن لائن فارم مکمل بھر کر جمع کروائیں۔
▪ *رجسٹریشن لنک*
https://bmcqta.com/newpro/hostelform.html
> *مزید معلومات کے لیے ہمارا WhatsApp چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCUJhP9RZAW2Xh3R83A

👍
❤️
🥰
🫀
7