
BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
May 24, 2025 at 01:47 PM
حکومتِ پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں بھرتیاں
حکومتِ پاکستان کے تحت مختلف سرکاری اداروں میں بڑی تعداد میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اہل امیدوار گھر بیٹھے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
دستیاب آسامیوں میں شامل ہیں:
ماحولیاتی تحقیقاتی افسر (𝗘𝗻𝘃𝗶𝗿𝗼𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗥𝗲𝘀𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲𝗿)
ماحولیاتی انجینئر (𝗘𝗻𝘃𝗶𝗿𝗼𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗘𝗻𝗴𝗶𝗻𝗲𝗲𝗿)
جنگلی حیات و جنگلات کے تحفظ کے افسر (𝗪𝗶𝗹𝗱𝗹𝗶𝗳𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗙𝗼𝗿𝗲𝘀𝘁 𝗣𝗿𝗼𝘁𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲𝗿)
ایڈمن افسر (𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲𝗿)
انسپکٹر
ماحولیاتی تبدیلی کے تجزیہ کار (𝗖𝗹𝗶𝗺𝗮𝘁𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗴𝗲 𝗔𝗻𝗮𝗹𝘆𝘀𝘁)
ڈیٹا انٹری آپریٹر (𝗗𝗮𝘁𝗮 𝗘𝗻𝘁𝗿𝘆 𝗢𝗽𝗲𝗿𝗮𝘁𝗼𝗿)
اور دیگر متعلقہ آسامیاں
موزوں اُمیدوار بروقت درخواست جمع کرائیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں
*بلوچ گرافکس کوکار*
03467852573
مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f
