
BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
May 25, 2025 at 01:20 PM
🔥بریکنگ نیوز🔥
ایٹا کی جانب سے پاسنگ مارکس کی پرسنٹیج جلد کام کر دی جاے گی۔
اگر کسی ڈسٹرکٹ ،(یونین کونسل) (کلسٹر) میں مطلوبہ کینڈیڈیٹس(جتنی پوسٹ ہیں) کی تعداد پاس کینڈیڈیٹس سے کم ہیں تو پہلے مرحلے میں مارکس 40 فیصد کر دیے جائیں گے اگر پھر بھی کینڈیڈیٹ پورے نہ ہوئے تو اگلے مرحلے میں 30 یا 33 فیصد تک پاسنگ مارکس کر دیے جائیں گے۔لہذا تمام کینڈیڈیٹس جن کے 40 پرسنٹ مارکس ہیں وہ لازما اپنی تیاری اسٹارٹ رکھیں۔
*بلوچ گرافکس کوکار*
03467852573
مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f