
BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
June 17, 2025 at 12:27 PM
السلام علیکم،
میں ایک اہم اطلاع آپ سب سے شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ آج سے ہمارے BHU بدھانی پر SRC این جی او کے ڈاکٹرز اور معیاری ادویات دستیاب ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنی کمیونٹی میں متعلقہ افراد—چاہے وہ کسی بھی وجہ سے سپورٹڈ ہوں یا نان سپورٹڈ—کو اس بارے میں اطلاع دیں یا ان سے ملاقات کریں تاکہ وہ ان ادویات سے فائدہ اُٹھا سکیں۔
یہ نہ صرف کمیونٹی کے لیے فائدہ مند ہوگا بلکہ ہمیں بھی اس کا مثبت نتیجہ ملے گا اور ہماری کمیونٹی ہمارے پروگرام کو ایک اچھے نقطۂ نظر سے دیکھے گی۔
خیراندیش،
یو سی سی ایس او محمد اعجاز
یونین کونسل رکھ مندران