
BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
June 18, 2025 at 02:20 PM
💥کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ 💥
پشاور، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے تمام اضلاع (سوائے ضلع کرم) کے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ 28,27 اور 29 جون کو منعقد ہونگے۔ ایٹا نے اعلان کردیا۔
*بلوچ گرافکس کوکار*
03467852573
مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f
