BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
June 19, 2025 at 07:04 PM
فیملی ویلفیئر ورکرز (2 سال) بنیادی تربیتی کورس کیلئے حکومت خیبرپختونخوا کے محکمہ بہبود آبادی کے تحت ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پشاور، ایبٹ آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں داخلے شروع ہیں۔ اس کورس میں داخلہ کے لیے امیدواروں کا خیبرپختونخوا کا مستقل رہائشی ہونا ضروری ہے۔ *بلوچ گرافکس کوکار* 03467852573 مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f
Image from BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس): فیملی ویلفیئر ورکرز (2 سال) بنیادی تربیتی کورس کیلئے حکومت خیبرپختونخو...

Comments