
Alpha Minds
June 21, 2025 at 03:32 PM
مکافاتِ عمل!
ازل سے ہے مکافاتِ عمل کا سلسلہ قائم
رلایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم میں تر ہوگا
یاد رکھیے!!معافی تو خطاؤں کی ہوتی ہیں دل آزاریوں کا تو مکافاتِ عمل ہوا کرتا ہے
Alpha
❤️
👍
❣
💓
💯
9