باخبر ذرائع 🌐
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 03:50 PM
                               
                            
                        
                            سایہ دار درختوں میں پیپل، املتاس، سنبل، پلکن، سکھ چین، نیم، دریک، شریں، توت، بکائن، شیشم، کیکر بہترین انتخاب ہیں۔
مون سون شروع سیزن شروع ہونے والا ہے اس میں ہر چیز اُگ اتی ہے۔ برائے مہربانی ہر بندہ ایک ایک پودا لازمی لگائے۔
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            🌳
                                        
                                    
                                        
                                            ✨
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            🌴
                                        
                                    
                                        
                                            🌹
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🪴
                                        
                                    
                                    
                                        90