باخبر ذرائع 🌐
باخبر ذرائع 🌐
June 21, 2025 at 07:50 PM
‏امریکہ نے اچانک انڈیا بارے اپنی ٹریول ایڈوایزری بدل دی اور کہا کہ وہاں ریپ ، تشدد اور دہشت گردی ہے امریکی لوگ احتیاط کریں اور اکیلی عورتیں بالکل انڈیا نا جائیں ‏انڈیا میں جو بہار تھی وجہ امریکہ تھا اب وہ آہستہ آہستہ اسے اوقات یاد کرا رہا ہے ‏بڑا مزہ آ رہا ہے 🥰🥰
Image from باخبر ذرائع 🌐: ‏امریکہ نے اچانک انڈیا بارے اپنی ٹریول ایڈوایزری بدل دی اور کہا کہ وہا...
😂 👍 ❤️ 🙏 🤓 🥳 88

Comments