
باخبر ذرائع 🌐
June 21, 2025 at 08:55 PM
🚨 *پاک فوج مکمل الرٹ*
باخبر ذرائع کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی سطح پر پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ادارے ہر ممکن چیلنج کے لیے تیار ہیں۔
❤️
👍
😂
❤
🇵🇰
🇵🇸
🙏
💝
💪
😆
76