
باخبر ذرائع 🌐
June 22, 2025 at 05:21 AM
ایران پر امریکی حملے کے بعد تل ابیب پر جوابی وار
ایرانی میزائل حملے کے بعد تل ابیب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
شہر بھر میں سائرن گونج اٹھے، اسرائیلی ڈیفنس ہائی الرٹ پر!
❤️
👍
❤
🇵🇸
🙏
🇮🇷
💪
😂
33