
Natural Beauty Skin
June 21, 2025 at 01:11 AM
*الرٹ*🚨
یہ ہر بار نون لیگ قادیانیوں کی حمایت میں کیوں بولتی ہے؟
*انتہائی قابل مذمت*‼️
کھلے عام قادیانیوں کی حمایت کرنے اور قرآن وحدیث کے مطابق بنائے گئے قوانین کے خلاف بکواس کرنے پر سینیٹر پرویز رشید کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہئے
اس نے سینیٹ میں بکواس کرتے ہوئے "قادیانیوں" کے خلاف قوانین کے نفاذ پر تنقید کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے قادیانیوں کے متعلق قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پرویز رشید کے مذکورہ قابل مذمت اور شرانگیز و اشتعال انگیز بیان پر سینیٹ میں موجود دیگر اراکین بالخصوص مذہبی جماعتوں کے نمائندوں کی خاموشی بھی قابل تشویش ہے۔
اسلامی قوانین بالخصوص قادیانیوں کے متعلق قوانین کو چھیڑنے یا انہیں غیر مؤثر کرنے کی اجازت کسی بھی صورت نہیں دی جائے گی✊⚔️