
MN News Channel
June 15, 2025 at 08:55 AM
*ایران اسرائیل کشیدگی: اسرائیل کا فضائی حدود بند رکھنے کا اعلان*
```ایران نے بھی اپنی فضائی حدود کی بندش کو آج مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے تک توسیع دے دی```
`اردن اور مصر سے ملنے والی زمینی سرحدیں کھلی ہیں،اسرائیلی حکام`