
MN News Channel
June 15, 2025 at 08:55 AM
*اسرائیلی حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے اور اسکا خمیازہ بھگتنا ہوگا، ایران*
```60 فیصد سے زیادہ یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری رکھا جائے گا،وزیر خارجہ```
`امریکی آشیر باد کے بغیر اسرائیل کا ایران پر حملہ ممکن نہیں تھا،پریس کانفرنس`
👍
1