
MN News Channel
June 15, 2025 at 01:25 PM
*اسرائیل کی تہران کے شہریوں کو انخلا کی وارننگ، ایران کا تباہ کن جوابی کارروائی کا انتباہ*
```تہران کو بیروت بناناہے،جوہری تنصیبات کے ارد گرد رہنے والے شہری ہٹ جائیں،صہیونی ریاست```
`مزید حملے کی صورت میں ایران کا ردعمل تباہ کن ہوگا،تہران کا ترکی بہ ترکی جواب`