
MN News Channel
June 16, 2025 at 08:43 AM
*ایران نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی، نیتن یاہو*
```ایران نے میرے بیڈروم کی کھڑکی کے قریب میزائل فائر کیا جو خوش قسمتی سے ہدف پر نہیں لگا،صہیونی وزیر اعظم```
`ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو ٹرمپ نے قتل کروایا،بیان`
*نیدرلینڈز میں ہزاروں افراد فلسطینیوں کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے*
```ہیگ میں ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے جمع ہوکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا```
*ایران سے اڑتے میزائلوں نے یہودیوں کو چکرا کر رکھ دیا*
```50000 ہزار بار اسرا۔ئیل میں سائرن بج چکے ہیں```
`غزہ کی اینٹ سے اینٹ بجا والے اب خود پاگل ہورہے ہیں`
*ایرانی سپریم لیڈر زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل، اسرائیلی حملوں کے بعد تہران میں ہنگامی صورتحال*
```ہم وہی کرتے ہیں جو ہمیں کرنا ہوتا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، نیتن یاہو```
*قلات اور مچھ میں دھماکے، سیکورٹی فورسز اور ریلوے تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا*
```قلات دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوا، طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا```
`مچھ کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں ریلوے لائن کو جزوی نقصان پہنچا`
*ایران نے موساد کے جاسوس اسمٰعیل فقری کو پھانسی دے دی*
```اسمٰعیل فقری کو 2023 میں ایرانی سیکورٹی اداروں نےانٹیلی جنس کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا```
`مجرم کو آج صبح اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا`
*تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے کے بعد امریکی سفارت خانہ بند*
```عمارت کو معمولی نقصان پہنچا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا:امریکی سفیر```
👍
1