MN News Channel
MN News Channel
June 16, 2025 at 04:00 PM
*پنجاب بجٹ،صحت کے لیے 17 فیصد اضافے سے 630.5 ارب روپے ملیں گے* ```ترقیاتی مد میں صحت کے شعبے کے لئے 181 ارب،غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں 450 ارب روپے مختص``` `نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سینٹر کے لئے 14 ارب کا فنڈز` *پنجاب بجٹ،صوبے میں سو نئے بچت بازار قائم کرنے کا فیصلہ* ```منصوبے کے لیے آئندہ بجٹ میں 13 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی``` `لاہور میں سہولت بازاروں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مزید 15 مقامات پر قائم کئے جائیں گے` *پنجاب بجٹ،امن و امان کے شعبہ کے لیے ترقیاتی مد میں 10 ارب،غیر ترقیاتی مد میں 290 ارب روپے مختص* ```پولیس کی صلاحیت بڑھانے کے لیے مجوزہ غیر ترقیاتی بجٹ میں 200 ارب روپے کی رقم رکھی گئی``` `پنجاب پولیس کی بلڈنگز کنسٹرکشن و دیگر منصوبوں کے لیے 7 ارب 49 کروڑ 99 لاکھ روپے` ```پولیس دفاتر، ہاؤسنگ و دیگر ہیڈ کوارٹرز کی تعمیر و توسیع کے نئے منصوبوں کے لیے 5 ارب 25 کروڑ 60 لاکھ کی رقم مقرر``` *پنجاب بجٹ،آئی ٹی کے لیے 5 ارب 94 کروڑ 66 لاکھ روپے کی خطیر رقم مختص* ```ایک ارب 35 کروڑ 51 لاکھ روپے کی رقم سے آئی ٹی کی نئی سکیمیں اور منصوبے شروع ہوں گے``` `4 ارب 59 کروڑ 15 لاکھ روپے آئی ٹی سیکٹر میں جاری شدہ سکیموں کے لیے مختص کیے گئے` ```آئی ٹی سیکٹر کے لیے مختص رقم سے سیف سٹی منصوبے مکمل ہوں گے``` `پنجاب پولیس کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے رقم خرچ کی جائے گی` *پنجاب بجٹ،جنگلات، جنگلی حیات اور فشریز کے لیے 140 ارب سے زائد فنڈز تجویز* ```محکمہ جنگلات کی 6 جاری اور 6 نئی سکیموں کے لیے 37.5 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے``` `پنجاب وائلڈ لائف کے 18 منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 46.06 ارب روپے مختص`

Comments