
MN News Channel
June 20, 2025 at 07:46 AM
*مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر امریکی جریدے نے سوال اٹھا دیے*
```مودی کی ہندوتوا قوم پرستی اور انتہا پسند سیاست بھارت کی جمہوری ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے```
`معاشی اورعسکری میدان میں چین نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے، امریکی جریدہ`
*بھارت: مسلمانوں کی مقدس املاک کو نشانہ بنانے کی منظم مہم جاری*
```ریاست اترپردیش کے علاقے شراوستی میں 65 سال پرانا تاریخی مدرسہ مسمار کر دیا گیا```
`مودی سرکار نے وقف بل کے ذریعے پہلے بھی مسلمانوں کی مقدس املاک پر قبضہ کرنے کی راہ ہموار کی تھی`
😢
1